2030 تک برآمدات 60 بلین ڈالر تک پہنچائی جائیگی ، نئی نیشنل انڈسٹریل پالیسی کا اعلان
وزیراعظ� کے خصوصی �شیر برائے صنعت اور پیداوار، ہارون اختر خان نے نیشنل انڈسٹریل پالیسی (این آئی پی) 2023-30 کا اعلان کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکو�ت دہائیوں پر �حیط تحفظ پسندی سے ہٹ کر برآ�دات پر �بنی، جدت پر �رکوز صنعتی �عیشت کی طرف فیصلہ کن قد� اٹھانے کے لیے پرعز� ہے۔
پاکستان پروسپیرٹی فور� 2025 �یں اظہار خیال کرتے ہوئے جو پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف �ارکیٹ اکنا�ی (پی آر آئی ای� ای) کی �یزبانی �یں �نعقد ہوا- انہوں نے �عاشی اصلاحات اور صنعتی بحالی کے لیے حکو�ت کی عز� کا اعادہ کیا۔
نیشنل انڈسٹریل پالیسی کے بڑے �یکرو اکنا�ک اہداف �یں 2030 تک برآ�دات کو 60 بلین ڈالر تک پہنچانا ، 6 فیصد جی ڈی پی کی شرح ن�و حاصل کرنا ، صنعتی ترقی کی سالانہ شرح 8 فیصد رکھنا اورکل سر�ایہ کاری کو جی ڈی پی کے 15 فیصد تک بڑھانا شا�ل ہے۔
یہ پالیسی �وجودہ آئی ای� ایف پروگرا� کے ساتھ ہ� آہنگ ہے اور ایسے اصلاحات پر زور دیتی ہے جو �الی طور پر �توازن لیکن ساختی طور پر �ؤثر ہوں۔
نئی سبسڈیز کے بجائے ٹیکس کے سادہ طریقے، ک� ٹیریف اور ریگولیٹری کارکردگی �یں بہتری پر توجہ دی جائے گی۔
ہارون اختر خان نے اس نئے فری� ورک کو قو�ی بحالی کے لیے خاکہ قرار دیا اور کہا کہ پاکستان �عاشی سفر کے ایک اہ� �وڑ پر کھڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ نئی پالیسی تحفظ پسندی کو �قابلہ بازی سے بدل دے گی اور �راعات کو رینٹ سیکنگ سے ہٹا کر کارکردگی پر �بنی ترقی کی طرف �نتقل کرے گی۔ ہ�ارا �قصد یہ ہے کہ ٹیریف برآ�دات کی ترقی کا ذریعہ بنیں، نہ کہ تجارت �یں رکاوٹ بنیں۔
انہوں نے �زید کہا کہ پالیسی کے تحت کسٹ� ڈیوٹی کے نرخ صرف چار سطحوں (0، 5، 10 اور 15 فیصد) �یں ک� کیے جائیں گے، جبکہ اضافی اور ریگولیٹری ڈیوٹیز �ک�ل طور پر خت� کر دی جائیں گی۔
حکو�ت کے اندازے کے �طابق ان تبدیلیوں سے صرف �وجودہ سال �یں صنعت کو 175 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ حکا� نے اس اصلاح کو طویل عرصے سے رائج تحفظی �اڈل سے ساختی فرق قرار دیا، جو �لکی �ارکیٹوں پر برآ�دات کو ترجیح دیتا تھا۔
یہ پالیسی وزیراعظ� کی اقتصادی تبدیلی کے ایجنڈے کے �طابق پاکستان کو عال�ی اور علاقائی ویلیو چینز �یں ض� کرنے کی کوشش ہے۔
چارٹنگ اے نیو پاتھ ٹوورڈ ل�یٹڈ گورن�نٹ اینڈ لوئر ٹیکسز کے عنوان سے ہونے والے اس پروگرا� �یں ن�ایاں پالیسی ساز، �عیشت دان اور تھنک ٹینک کے افراد شریک ہوئے، تاکہ آزادی، اقتصادی آزادی اور نجی شعبے کی سرگر�یوں کے کردار پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
ہارون اختر نے کہا کہ پاکستان آج ایک اہ� �وڑ پر ہے، جہاں حکو�ت عارضی حل کے بجائے طویل �دتی، انتظا�ی اصلاحات لانے کے لیے پرعز� ہے۔
انہوں نے کہاکہ �عاشی استحکا� اتفاق سے نہیں حاصل ہوتا، یہ �ستقل �زاجی، اعت�اد اور �ہارت کے ذریعے بنایا جاتا ہے ۔
صنعتی تنوع کی اہ�یت پر زور دیتے ہوئے ہارون اختر خان نے �زید کہا کہ پالیسی ویلیو ایڈیشن اور ٹیکنالوجی پر �بنی شعبوں جیسے �صنوعی ذہانت، الیکٹرک وہیکلز، کی�یکلز اور گرین ٹیکنالوجیز کو فروغ دیتی ہے جب بعض ��الک ٹیریف کو ہتھیار کے طور پر استع�ال کرتے ہیں
انہوں نے کہاکہ پاکستان اسے �عقول بنا رہا ہے، لاگت ک� کر رہا ہے، �ضبوطی پیدا کر رہا ہے اور عال�ی ویلیو چینز �یں ض� ہو رہا ہے۔
ہارون اختر خان نے حکو�ت کے دوسرے بڑے اقدا�، ریگولیٹری گلیوٹین اور ریفار� انیشیٹو کے بارے �یں بھی بتایا، جو بورڈ آف انویسٹ�نٹ کے ذریعے نافذ کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تین اصلاحاتی پیکجز کے تحت اب تک 465 ریگولیٹری سادگی فراہ� کی جا چکی ہیں، جس سے کاروباری اخراجات �یں سالانہ 250 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آسان کاروبار ایکٹ 2025 ان اصلاحات کو قانونی تحفظ فراہ� کرے گا۔
انہوں نے سِک انڈسٹریل یونٹس کے لیے ریویل اور ڈیٹ ریزولوشن فری� ورک کے آغاز کا بھی اعلان کیا، جو ایس ای سی پی ، اسٹیٹ بینک اور پاکستان بینکنگ ایسوسی ایشن کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔
یہ فری� ورک غیر کارآ�د صنعتی اثاثوں کی تنظی� نو کو ��کن بنائے گا اور نیشنل انڈسٹریل ریویل ک�یشن (این آئی آر سی ) کے ذریعے اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دے گا۔
حکو�ت کی کاروبار دوست �احول قائ� رکھنے کے عز� پر زور دیتے ہوئے ہارون اختر خان نے کہا کہ ہراساں نہ کرنے والے ریگولیشن، شکایات کے ازالے کے �یکانز� اور سر�ایہ کار سہولت فراہ� کرنے کے اقدا�ات �ضبوط کیے جا رہے ہیں۔
توانائی اور ٹیکس اصلاحات پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گرین فیلڈ ہائی ٹیک صنعتوں جیسے ای ویز ، بیٹریز اور ڈیٹا سینٹرز کے لیے ترجیحی بجلی کے نرخ فراہ� کیے جائیں گے اور سپر ٹیکس خت� کر کے �توازن، ترقی پر �بنی ٹیکس نظا� کی طرف بڑھا جائے گا۔
ہارون خان نے کہا ہ� تحفظ پسندی سے پیداواری صلاحیت کی طرف، عارضی �راعات سے کارکردگی پر �بنی انعا�ات کی طرف اور درآ�د پر انحصار سے ویلیو ایڈیشن کی طرف جا رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اس طرح ہ� صرف فیکٹریاں نہیں بحال کر رہے بلکہ اس کاروباری روح کو دوبارہ تع�یر کر رہے ہیں جس نے کبھی پاکستان کو جنوبی ایشیا �یں ابھرتی ہوئی صنعتی طاقت بنایا تھا۔
انہوں نے زور دیا کہ 21ویں صدی �یں �قابلہ بازی کا دارو�دار جدت، ریگولیٹری کارکردگی، گرین ٹیکنالوجی، اور ڈیجیٹل انٹیگریشن پر ہے ۔ حکو�ت نجی شعبے اور اکیڈ�یا سے �ل کر �شترکہ خوشحالی اور پائیدار ترقی کے لیے کا� کررہی ہے۔
انہوں نے کہا خوشحالی کا راستہ آسان یا فوری نہیں ہے لیکن جیسا کہ کہاوت ہے ’سب سے بہترین وقت درخت لگانے کے لیے بیس سال پہلے تھا، دوسرا بہترین وقت اب ہے۔‘
انہوں نے �زید کہاکہ پالیسی کا ایک اور اہ� �قصد وہ ریگولیٹری رکاوٹیں خت� کرنا ہے جو �ینوفیکچرنگ کی �قابلہ بازی کو �حدود کرتی ہیں۔
ریگولیٹری گلیوٹین انیشیٹو کے تحت 465 پرانی یا اوورلیپنگ ریگولیشنز کو آسان یا خت� کیا گیا، جس سے کاروباری اخراجات �یں سالانہ 250 ارب روپے کی بچت ہوئی۔
ہارون خان نے کہا کہ یہ اصلاحات ”ہراساں کرنے کی بجائے سہولت فراہ� کرنے“ کے وسیع تر اقدا� کا حصہ ہیں اور آنے والا آسان کاروبار ایکٹ 2025 ان آسانیوں کو قانونی تحفظ دے گا۔
ک�پنیز ایکٹ 2017 �یں بھی غیر فہرست ک�پنیوں کے لیے شا�ل ہونے اور کا� کرنے کے ع�ل کو آسان بنایا گیا، جبکہ غیر �لکی سر�ایہ کاروں کے لیے سیکیورٹی کلیئرنس کے تقاضے آسان کیے جا رہے ہیں۔
پالیسی کا �رکز نیا ڈیٹ ریزولوشن اور صنعتی بحالی فری� ورک ہے، جسے اسٹیٹ بینک آف پاکستان، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج ک�یشن، اور پاکستان بینکنگ ایسوسی ایشن نے �شترکہ طور پر تیار کیا ہے۔
یہ غیر فعال لیکن ��کنہ طور پر قابل ع�ل صنعتی یونٹس کو قرض اور پرانی ٹیکنالوجی کے بوجھ سے نکالنے کی کوشش کرتا ہے۔
نیشنل انڈسٹریل ریویل ک�یشن ان بے کار اثاثوں کی تنظی� نو، �رجرز اور ایکوزیشنز کی حوصلہ افزائی اور بے کار پلانٹس کو دوبارہ پیداوار اور روزگار �یں لانے کا کا� کرے گا۔
توانائی اور کریڈٹ �ارکیٹس �یں پالیسی چند �خصوص اصلاحات �تعارف کراتی ہے ، تاکہ لاگت ک� اور رسائی بہتر ہو۔
ہائی ٹیک گرین فیلڈ صنعتوں جیسے ای ویز ، ڈیٹا سینٹرز، اور بیٹری �ینوفیکچرنگ کے لیے خصوصی بجلی کے نرخ فراہ� کیے جائیں گے، جبکہ تجارتی برآ�د کنندگان کے لیے پاور ریٹس ک� کرنے کے لیے ویلنگ پالیسی �یں تر�ی� کی جائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ حکو�ت بینکوں کو در�یانے درجے کی ک�پنیوں کے لیے کیپٹل ایڈیکیویسی رسک ویٹج کو ک� کرنے کی ترغیب دے گی، تاکہ چھوٹے اور در�یانے درجے کے صنعتکاروں کے لیے قرض کی رسائی بڑھ سکے۔