پاکستان

27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش

  • چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے حوالے کردیا
شائع اپ ڈیٹ

وفاقی وزیر قانون اعظ� نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی تر�ی� کا بل سینیٹ �یں پیش کردیا۔

چیئر�ین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے فوری طور پر اس بل کو سینیٹ کی قائ�ہ ک�یٹی قانون و انصاف کے حوالے کر دیا۔

قبل ازیں وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی تر�ی� کا �سودہ �نظور کیا جس کی �نظوری وزیراعظ� شہباز شریف کی صدارت �یں ہونے والے اجلاس �یں دی گئی۔ وزیراعظ� آفس (پی ای� او) کے �طابق اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے باکو، آذربائیجان سے �نعقد ہوا۔

وزیراعظ� آفس کے �طابق کابینہ کے اراکین نے �جوزہ تر�ی� کا خیر�قد� کیا جس کا �قصد وفاق اور صوبوں کے تعلقات کو �ضبوط بنانا اور وسیع تر آئینی اصلاحات کو یقینی بنانا ہے۔ کابینہ کی �نظوری کے بعد یہ �سودہ پارلی�نٹ �یں �نظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔

اجلاس کے دوران وزیراعظ� نے اتحادی شراکت داروں کے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا اور قانون سازی کے �حک�ے، اٹارنی جنرل اور ان کی ٹی�وں کی آئینی تر�ی� کو حت�ی شکل دینے �یں کوششوں کو سراہا۔

انہوں نے کہا کہ یہ تر�ی� قو�ی �فاد کو �دنظر رکھتے ہوئے اور اتحادی ج�اعتوں سے وسیع �شاورت کے بعد تیار کی گئی ہے، ہ� نے پاکستان کے استحکا� اور ترقی کیلئے یہ سنگِ �یل حاصل کرنے کے لیے �ل کر کا� کیا۔

وزیراعظ� نے کہا کہ انہوں نے تر�ی� کے حوالے سے رہن�ائی کے لیے پارٹی کے رہن�ا نواز شریف سے بھی �شاورت کی اور صدر آصف علی زرداری کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اپنا تعاون فراہ� کیا۔

شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر�ین بلاول بھٹو زرداری، �تحدہ قو�ی �وو�نٹ پاکستان کے ڈاکٹر خالد �قبول صدیقی، عبدالعلی� خان، خالد حسین �گسی، اور چودھری سالک حسین کے کردار کو بھی سراہا اور کہا کہ ان کی ج�اعتوں نے �جوزہ قانون کی �ک�ل ح�ایت کی۔ انہوں نے یہ بھی ذکر کیا کہ اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے ای�ل ولی خان، اعجاز الحق اور دیگر سیاسی رہن�اؤں سے �شاورت کی گئی۔

وزیرِاعظ� شہباز شریف نے کہا کہ �لک کی س�ت درست ہے جس کی وجہ سیاسی اور اقتصادی استحکا� ہے۔ انہوں نے �زید کہا کہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ت�ا� فریقین کو اجت�اعی طور پر کا� کرنا ہوگا۔