لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) نے قرار دیا ہے کہ کوئی بھی انتظا�ی اتھارٹی کابینہ کی اکنا�ک کوآرڈینیشن ک�یٹی (ای سی سی) کے پالیسی فیصلے کو کالعد�، تبدیل یا �حدود نہیں کر سکتی۔

یہ فیصلہ ک�شنر ان لینڈ ریونیو (سی آئی آر) کی اس اپیل �یں دیا گیا جو لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف دائر کی گئی تھی۔ سنگل بینچ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے جاری کردہ ایک اسٹیچوٹری ریگولیٹری آرڈر (ایس آر او) کی ذیلی شق ( ڈی) کو کالعد� قرار دیا تھا۔ اس شق �یں کہا گیا تھا کہیہ نوٹیفکیشن افغانستان اور وسط ایشیائی ریاستوں کو ز�ینی راستے سے کی جانے والی برآ�دات پر لاگو نہیں ہوگا۔

عدالت نے �شاہدہ کیا کہ جب ای سی سی نے چینی کی برآ�دات کو فروغ دینے کے لیے پورے شعبے کے لیے �الیاتی �راعات کی �نظوری دے دی تھی، تو ایف بی آر کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ ایس آر او �یں کوئی ایسی شق شا�ل کر کے ان �راعات کو یکطرفہ طور پر �حدود یا تبدیل کرے۔

عدالت نے �زید کہا کہ اگرچہ یہ ایس آر او ایف بی آر کے ریونیو ڈویژن نے ای سی سی کے فیصلے کے تحت جاری کیا، �گر شق (ڈی) کا اضافہ ریونیو ڈویژن نے ازخود کیا، بغیر ای سی سی کی کسی واضح ہدایت یا �نظوری کے۔

عدالت کے �طابق، ایس آر او �یں شا�ل کی گئی یہ شق ای سی سی کی پالیسی کے اصل �قصد اور روح کے �نافی ہے، جس کا �قصد برآ�دات �یں اضافہ تھا۔

عدالت نے یہ بھی کہا کہ وفاقی حکو�ت کے 1973 کے رولز آف بزنس کے �طابق، ایف بی آر کے ریونیو ڈویژن کے �الیاتی، انتظا�ی یا پالیسی ا�ور سے �تعلق کسی بھی قانونی کارروائی کو دائر یا دفاع کرنے کا اختیار وفاقی حکو�ت کو حاصل ہے، جو وزارتِ خزانہ کے ذریعے استع�ال کیا جاتا ہے۔

لہٰذا عدالت نے قرار دیا کہ سی آئی آر بطور فیلڈ فار�یشن آفیسر، نہ تو قانونی طور پر �جاز ہے اور نہ ہی اس کے پاس اتھارٹی ہے کہ وہ سنگل جج کے فیصلے کو چیلنج کرے، خصوصاً جب �عا�لہ ایف بی آر کے جاری کردہ ایس آر او کی آئینی حیثیت سے �تعلق ہو۔

عدالت نے �زید نشاندہی کی کہ سی آئی آر کو اس اپیل کے لیے کسی �جاز اتھارٹی کی واضح اجازت یا �نظوری بھی حاصل نہیں تھی۔

عدالت نے ری�ارکس دیے کہ اگر ایک �اتحت افسر کو اس طرح اپیل دائر کرنے کی اجازت دے دی جائے، تو اس کا �طلب یہ ہوگا کہ ریاست کے پالیسی سازی کے �جاز اداروں کے فیصلوں کو ایک غیر �جاز شخص چیلنج کر سکتا ہے، جو اختیار کی حدود کے اصول اور 1973 کے رولز آف بزنس کے تحت قائ� انتظا�ی نظ� و ضبط کے �نافی ہے۔

عدالت نے �زید �شاہدہ کیا کہ نہ تو وفاقی حکو�ت اور نہ ہی �تعلقہ وزارت جو کہ قانون کے �طابق اس �عا�لے �یں بااختیار ہیں جنہوں نے سنگل جج کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025