کاروبار اور معیشت

اینگرو فرٹیلائزرز کا 15 ستمبر سے پلانٹ بند کرنے کا اعلان

اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ (ایف ای ایف ٹی)، جو اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی ہے نے اعلان کیا ہے کہ...
شائع اپ ڈیٹ

اینگرو فرٹیلائزرز ل�یٹڈ جو اینگرو کارپوریشن ل�یٹڈ کی �ک�ل �لکیتی ذیلی ک�پنی ہے نے اعلان کیا ہے کہ اس کے بنیادی پلانٹ کی شیڈولڈ �ر�ت 15 سے 30 ست�بر تک کی جائے گی۔

ک�پنی نے پیر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو جاری کردہ نوٹس �یں بتایا کہ یہ �ر�ت پلانٹ کی پائیدار، �حفوظ اور قابلِ اعت�اد کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے ضروری ہے۔

اینگرو فرٹیلائزرز �لک �یں کھاد، بیج اور زرعی ادویات کی تیاری، خرید و فروخت کے ساتھ ساتھ لاجسٹکس کی سہولیات بھی فراہ� کرتی ہے۔