توانائی
بحیرہ احمر کی بندش کا خدشہ، خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
- برینٹ خام تیل کے فیوچر 1.05 ڈالر یا تقریباً 1.25 فیصد اضافے کے ساتھ 85.28 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے





















