قرض کی واضح تعریف ضروری یہ ملک کی مالیاتی کلچر کے بارے میں بہت کچھ بتاتا ہے کہ قومی اسمبلی کے اقتصادی امور کے پینل کو عوامی قرضے کی بنیادی تعریف پر وضاحت طلب کرنی پڑی شائع 25 نومبر 2025 11:56am
ملٹی نیشنل کمپنیوں کا ملک سے انخلا حکومت ملٹی نیشنل کارپوریشنز کے انخلا کو روکنے کے لیے سرمایہ کاری اور پیداوار کے تحفظ کی پالیسی متعارف کروانے پر غور کر رہی ہے شائع 25 نومبر 2025 11:52am
23 ماہ بعد پہلی بار جولائی 2026 میں غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خالص خریدار بن گئے