پاکستان
چین کا پاکستان میں اپنے شہریوں کی سیکورٹی کیلئے چینی اہلکار تعینات کرنے پر اصرار
- پاکستان میں کام کرنے والے ہزاروں شہریوں کی حفاظت کیلئے چینی سیکورٹی دینے کی اجازت دی جائے، بیجنگ کا اسلام آباد سے مطالبہ