رائے
کیش لیس معیشت کا فروغ: کاروباری مالیاتی ٹیکنالوجی معاشی سرگرمیوں کو دستاویزی شکل دینے میں کیسے مددگار ہے؟
- کاروباری اداروں کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں کا فروغ غیر رسمی تجارت کو دستاویزی معیشت کا حصہ بنانے، ٹیکس آمدن بڑھانے اور چھوٹے و درمیانے کاروباروں کے لیے باضابطہ مالیاتی سہولتوں تک رسائی آسان بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے




















