Perspectives
بڑھاپے میں ہماری دیکھ بھال کون کرے گا؟
- پاکستان میں خاندانی نظام تیزی سے بدل رہا ہے، خاندان چھوٹے اور روزگار کے لیے نقل مکانی بڑھ رہی ہے، ایسے میں بڑھتی عمر کے ساتھ مالی تحفظ اور بزرگوں کی دیکھ بھال کی ذمہ داری محض بچوں پر چھوڑنا مستقبل میں ایک بڑا سماجی و معاشی چیلنج بن سکتا ہے


















