رائٹرز

سیٹلائٹ تصاویر سے لگتا ہے اسرائیل نے ایران کی ایٹمی ہتھیاروں کے سابقہ بلڈنگ اور میزائل تنصیبات کو نشانہ بنایا، محقیقن
پاکستان

سیٹلائٹ تصاویر سے لگتا ہے اسرائیل نے ایران کی ایٹمی ہتھیاروں کے سابقہ بلڈنگ اور میزائل تنصیبات کو نشانہ بنایا، محقیقن

  • ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایلام، خوزستان اور تہران کے آس پاس کے صوبوں میں سرحدی ریڈار سسٹم کو نشانہ بنانے کے لیے 'انتہائی ہلکے وار ہیڈز' کا استعمال کیا۔
شائع 27 اکتوبر 2024 11:54am