دنیا
بھارت، نیوزی لینڈ آزاد تجارتی معاہدہ 20 اکتوبر سے نافذ ہوگا
- معاہدے کے تحت نیوزی لینڈ کی 95 فیصد برآمدات پر ٹیرف ختم، بھارتی اشیا کو ڈیوٹی فری رسائی ملے گی









































