پاکستان ارشد ندیم کے اعزاز میں خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری حکومت پاکستان نے پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی اور یوم آزادی کے حوالے سے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ہے۔... شائع 11 اگست 2024 10:32am
پاکستان عالمی ریٹنگ ایجنسیوں کے مثبت جائزے معاشی استحکام کی عکاسی ہیں، وزیر خزانہ فن لینڈ کے سفیر ہنو ریپاٹی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ملاقات۔ شائع 08 اگست 2024 08:55am
پاکستان بجلی کے بل، حکومت کو کیپیسٹی چارجز کا حل تلاش کرنے میں مشکلات کا سامنا وزارت توانائی نے ایک بار میں 4 کھرب روپے کے کیپسٹی چارجز ادا کرنے کی تجویز دیدی شائع 04 اگست 2024 08:49am
پاکستان آئی ٹی کے بنیادی ڈھانچے کیلئے بیرونی سرمائے کو راغب کررہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی منیجنگ ڈائریکٹر جیف پین کی قیادت میں ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کے تین رکنی وفد سے ملاقات شائع 01 اگست 2024 08:46am
پاکستان پی ٹی آئی کا 5 اگست کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 5 اگست کو حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس... شائع 29 جولائ 2024 11:37am
پاکستان مفتاح اسماعیل کا کے الیکٹرک کے خلاف عدالت جانے کا اعلان عوامی پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کے الیکٹرک کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سال 2015... شائع 29 جولائ 2024 11:09am
پاکستان پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا مہم کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف مہم کی تحقیقات کیلئے 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے... شائع 27 جولائ 2024 11:36am
پاکستان مخصوص نشستیں : تحریک انصاف نے 67 خواتین اور 11 اقلیتی امیدواروں کی فہرست جمع کرادی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کروادی۔ سپریم کورٹ آف... شائع 27 جولائ 2024 11:31am
پاکستان سیمنٹ ڈیلرز کی ٹیکسوں کے خلاف ملک گیر ہڑتال پاکستان میں سیمنٹ ڈیلرز نے وفاقی بجٹ 25-2024 میں سیمنٹ پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کے خلاف غیر معینہ مدت کے لیے ملک... شائع 16 جولائ 2024 09:40am
پاکستان ہڑتال مؤخر، ملک بھر میں سیکڑوں فلور ملز کھل گئیں سرکاری نشریاتی ادارے ریڈیو پاکستان کے مطابق ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ملک گیر ہڑتال 22 جولائی تک ملتوی کرنے کے... شائع 15 جولائ 2024 11:29am
پاکستان فلور ملز مالکان کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان ملک کی 1500 سے زائد فلور ملز میں گندم کی ترسیل روک دی گئی ، 11 جولائی سے آٹے کی پیکنگ اور سپلائی بھی بند رہے گی ، ذرائع شائع 11 جولائ 2024 10:37am
پاکستان انٹیلی جنس ایجنسیوں کو لامحدود اختیارات دینا قابل مذمت ہے، پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آئین و قانون کی سراسر خلاف ورزی کرتے ہوئے قومی سلامتی کی آڑ میں آئی ایس آئی کو... شائع 10 جولائ 2024 09:48am
پاکستان ٹیکسز میں اضافہ نہ کیا تو بار بار آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا ، وزیر خزانہ سمت مثبت ہے، سرمایہ کار اسٹاک مارکیٹ پر اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں ، محمد اورنگزیب اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 10:52am
پاکستان وزیر توانائی کا بجلی کی قیمت زیادہ ہونے کا اعتراف ، ریلیف کا وعدہ وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے ملک میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اعتراف کیا۔ ایوان بالا سینیٹ میں وقفہ سوالات کے... شائع 05 جولائ 2024 10:51am
پاکستان آئی ایم ایف کی گیس قیمتوں میں اضافے ، سخت معاشی فیصلوں کی تعریف قرض پروگرام پر رواں ماہ اہم پیش رفت متوقع ، حجم 6 سے 8 ارب ڈالر کے درمیان ہوسکتا ہے،ذرائع شائع 04 جولائ 2024 09:39am
پاکستان آئی ایم ایف بیل آؤٹ پلان جولائی میں متوقع وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امید ظاہر کی ہے کہ 67.76 ارب ڈالر کے وفاقی بجٹ کی منظوری کے بعد رواں ماہ (جولائی)... شائع 01 جولائ 2024 10:16am
پاکستان بجٹ کی منظوری کافی نہیں،آئی ایم ایف نے ڈومور کا مطالبہ کردیا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجٹ 25-2024 کی منظوری کو ناکافی قرار دیتے ہوئے پاکستان سے مزید اقدامات کرنے کا... شائع 30 جون 2024 09:19am
پاکستان اپیکس کمیٹی کا اجلاس: ’عزم استحکام کا کوئی ذکر نہیں ہوا تھا‘، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مرکز میں پی ٹی آئی کی حکومت کے دوران امن و امان کی صورتحال... شائع 25 جون 2024 10:07am
پاکستان آئی ایم ایف کا بجٹ میں سخت فیصلوں کا خیر مقدم پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ذرائع شائع 23 جون 2024 08:49am
پاکستان وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کی مسلسل حمایت کی تعریف وزیر اعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور عیدالاضحیٰ کی... شائع 20 جون 2024 10:37am