کاروبار اور معیشت جام کمال کا ہانگ کانگ جنرل چیمبر آف کامرس کا دورہ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ہانگ کانگ جنرل چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے چیمبر کے چیئرمین اور ممتاز... شائع 14 ستمبر 2026 01:40pm
پاکستان عوام کو خیرات نہیں، حقوق چاہئیں، جماعتِ اسلامی پیٹرول لیوی بھتہ ٹیکس کی ظالمانہ وصولی، آئی پی پیز کے عوام دشمن معاہدوں کے خلاف گورنر ہاؤس پر جاری دھرنا 29 ویں روز میں داخل شائع 14 ستمبر 2026 12:36pm
کاروبار اور معیشت لاہور چیمبر نے پیٹرولیم لیوی کم کرنے کا مطالبہ کردیا مہنگا ایندھن کاروباری لاگت اور نقل و حمل کے اخراجات میں اضافے کے ساتھ مہنگائی کا دباؤ بھی بڑھا رہا ہے شائع 13 ستمبر 2026 02:10pm
کاروبار اور معیشت مسلم دنیا کی معیشتوں کو باہم مربوط کرنے کی اپیل 7 اکتوبر 2026 کو فیڈریشن ہاؤس کراچی میں منعقد ہونے والی اسلامی اکانومی سمٹ تجارتی تعلقات کی مضبوطی کے لیے اہم پلیٹ فارم ثابت ہوگی، عاطف اکرام شیخ شائع 13 ستمبر 2026 01:51pm
کاروبار اور معیشت چیئرمین نیپرا کا بجلی کی طلب کے تخمینوں میں فرق پر اظہار تشویش، شفاف پیداواری منصوبہ بندی پر زور پاکستان کا پاور سیکٹر اضافی پیداواری صلاحیت کے ساختی مسئلے سے دوچار ہے، وسیم مختار شائع 13 ستمبر 2026 10:54am
پاکستان پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 27ویں روز میں داخل حکومت پٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس ختم، عوام کو جینے کا حق دے،منعم ظفر شائع 12 ستمبر 2026 04:11pm
مارکٹس ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.32 روپے پر بند شائع 11 ستمبر 2026 05:59pm
مارکٹس ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.36 روپے پر بند شائع 09 ستمبر 2026 04:38pm
کاروبار اور معیشت سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ چاندی کی فی تولہ قیمت 72 روپے کے اضافے سے 7141 روپے ہوگئی شائع 09 ستمبر 2026 01:56pm
مارکٹس ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مستحکم کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 277.37 روپے پر بند شائع 08 ستمبر 2026 04:53pm
کاروبار اور معیشت گورنر پنجاب کا کھجور کی برآمدات بڑھانے پر زور سردار سلیم حیدر خان نے ڈی ایچ اے لاہور کے آرگینک ولیج میں منعقدہ کھجور فیسٹیول میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت شائع 08 ستمبر 2026 01:29pm
کاروبار اور معیشت سالٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن اور نیوٹیک کے اشتراک سے نوجوانوں کے لیے تربیتی پروگرام کا پہلا مرحلہ مکمل 75 طلبہ کی تربیت مکمل، 250 نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا ہدف، کراچی، کھیوڑہ، ٹوبہ، لیہ میں اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا، صائمہ اختر شائع 08 ستمبر 2026 12:18pm
پاکستان پاکستان نے ہرمز بحران کا معاشی دباؤ 2022 کے تیل بحران سے بہتر طور پر برداشت کیا، موڈیز پاکستان کی موجودہ مضبوطی محض خوش قسمتی کا نتیجہ نہیں بلکہ گزشتہ دو برس کے دوران ہونے والے معاشی استحکام کا ثمر ہے، لم شائع 08 ستمبر 2026 09:07am
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.40 روپے پر بند شائع 07 ستمبر 2026 04:31pm
کاروبار اور معیشت پٹرولیم قیمتوں میں یومیہ تبدیلی کاروباری منصوبہ بندی متاثر کررہی ہے، سلیم میمن مؤثر اور متوازن طریقہ کار متعارف کرایا جائے، حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز شائع 07 ستمبر 2026 01:49pm
کاروبار اور معیشت بابِ پاکستان میں سائٹ کلیئرنس کا عمل تیز کرنے کا سی ای او سی بی ڈی کا حکم تاریخی اہمیت کے حامل مقام کی حفاظت یقینی بنانے کے ساتھ علاقے کی صفائی فوری مکمل کرنے کی ہدایت شائع 06 ستمبر 2026 03:06pm
پاکستان نافسا کا زرعی ادویات شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ تعارفی اجلاس سائنسی بنیادوں پر رسک اسیسمنٹ، جدید ٹیکنالوجی اور برآمدات کے فروغ پر زور شائع 06 ستمبر 2026 01:18pm
کاروبار اور معیشت اقتصادی تعاون تنظیم کے تجارتی معاہدے میں اصلاحات کا مطالبہ ایکوٹا 2003 میں طے ہوا اور اپریل 2008 میں نافذ ہوا، مگر ٹیرف کے اختلافات اور دیگر مسائل کے باعث اس پر مؤثر عمل درآمد نہیں ہو سکا، عاطف اکرام شیخ شائع 06 ستمبر 2026 01:07pm
پاکستان حکومت ٹیکس بوجھ کم کرنے کیلئے پرعزم ہے، بلال کیانی برآمد کنندگان اور سالانہ 150 ملین سے 500 ملین روپے تک آمدن رکھنے والے کاروباروں پر سپر ٹیکس مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے، وزیرمملکت شائع 06 ستمبر 2026 10:05am
کاروبار اور معیشت نیٹ میٹرنگ کی 11,695 زیرِ التوا درخواستیں نمٹا دی گئیں، پاور ڈویژن متاثرہ صارفین سے براہِ راست رابطے کا عمل بھی باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے شائع 06 ستمبر 2026 09:54am
وزیراعظم نے آٹو پالیسی کے حتمی مسودے کی منظوری دیدی، مقامی تیاری، برقی گاڑیوں اور صارفین کے تحفظ پر توجہ
وزیراعظم نے آٹو پالیسی کے حتمی مسودے کی منظوری دیدی، مقامی تیاری، برقی گاڑیوں اور صارفین کے تحفظ پر توجہ
ایل پی جی کمیٹی کا پہلا اجلاس، 90 فیصد ملکی پیداوار کی بولیاں لگیں گی، 10 فیصد دور دراز علاقوں کیلئے مختص
وزیراعظم نے آٹو پالیسی کے حتمی مسودے کی منظوری دیدی، مقامی تیاری، برقی گاڑیوں اور صارفین کے تحفظ پر توجہ
ایل پی جی کمیٹی کا پہلا اجلاس، 90 فیصد ملکی پیداوار کی بولیاں لگیں گی، 10 فیصد دور دراز علاقوں کیلئے مختص