کاروبار اور معیشت معاشی بحالی کے لیے سرمایہ کاری اور صنعتوں کا چلنا ناگزیر، یو بی جی شیڈو بجٹ تیار، جلد سامنے لائیں گے، ایس ایم تنویر شائع 16 مئ 2026 03:44pm
مارکٹس ڈآلر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.61 پر بند شائع 15 مئ 2026 05:05pm
مارکٹس ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.62 پر بند شائع 14 مئ 2026 04:45pm
مارکٹس آٹو پارٹس انڈسٹری کی ترقی کے لیے مزید زمین الاٹ کی جائے، پاپام کی اپیل صنعتی اراضی تک محدود رسائی، پلاٹوں کی الاٹمنٹ میں تاخیر اور پلاٹوں کی غیر منصفانہ منسوخی شعبے کی ترقی اور وسعت میں رکاوٹ بن رہی ہے، ایسوسی ایشن شائع 14 مئ 2026 01:50pm
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے 278.66 روپے پر بند شائع 13 مئ 2026 04:45pm
کاروبار اور معیشت سینٹرل کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی اراضی جم خانہ میں تبدیل کرنے کی تجویز، کاٹن جنرز اور بروکرز کی مخالفت اقدام سے کپاس کی تحقیق اور ترقی کے کمزور ڈھانچے کو مزید شدید نقصان پہنچے گا، شام لال منگلانی شائع 13 مئ 2026 03:22pm
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.66 روپے پر بند شائع 12 مئ 2026 04:50pm
کاروبار اور معیشت کپاس کی فصل کی بحالی کیلئے اسٹیک ہولڈرز سرگرم، ایف پی سی سی آئی میں اعلیٰ سطح اجلاس کپاس کی بحالی کو پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے، سید عاشق حسین کرمانی شائع 12 مئ 2026 02:13pm
کاروبار اور معیشت بجٹ میں 230 ارب کے نئے ٹیکسز کی تیاری، بزنس مین پینل کا سخت ردِعمل اقدام سے پہلے ہی دباؤ کا شکار معیشت کو مزید نقصان پہنچ سکتا ہے، میاں انجم شائع 11 مئ 2026 04:22pm
مارکٹس ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 3 پیسے کی بہتری سے 278.67 روپے پر بند شائع 11 مئ 2026 04:10pm
مارکٹس ڈیجیٹل بینکنگ سروسز کا فروغ: زرعی ترقیاتی بینک نے 900 سے زائد ملازمتیں فراہم کیں زیڈ ٹی بی ایل اب ایک متحرک ادارے میں تبدیل ہو چکا ہے، طاہر یعقوب بھٹی شائع 11 مئ 2026 02:10pm
کاروبار اور معیشت پنجاب سے گندم کی سپلائی معطل، خیبر پختونخوا کی فلور ملرز کو بحران کا خدشہ پنجاب حکومت نے غیر اعلانیہ طور پر خیبر پختونخوا کو گندم کی سپلائی روک دی ہے، مرشد علی خان ایڈووکیٹ شائع 11 مئ 2026 09:54am
کاروبار اور معیشت پاکستان بزنس فورم کا معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر تہنیتی پیغام بھارت کو نہ صرف عسکری بلکہ سفارتی محاذ پر بھی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا شائع 10 مئ 2026 02:24pm
کاروبار اور معیشت معیشت استحکام کی جانب گامزن، میکرو اکنامک انڈیکیٹرز میں بہتری آ رہی ہے، صدر ایف پی سی سی آئی ملک میں زراعت، آئی ٹی، معدنیات اور توانائی سمیت دیگر شعبوں میں وسیع مواقع موجود ہیں، عاطف اکرام شیخ شائع 10 مئ 2026 02:18pm
کاروبار اور معیشت کاروباری طبقہ پٹرول مہنگا ہونے پر پریشان، حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ تاجر برادری ریلیف کی منتظر تھی، حکومت نے کمرتوڑ دی، ثاقب مگوں، محمد تحسین شائع 10 مئ 2026 02:12pm
کاروبار اور معیشت چینی کاروباری وفد کی ایف پی سی سی آئی آمد، مشترکہ سرمایہ کاری کے مواقعوں پر غور چینی کمپنیوں اور پنجاب کے مختلف چیمبرز آف کامرس کے درمیان متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط شائع 10 مئ 2026 02:04pm
مارکٹس وحدت پولٹری کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار آغاز، آئی پی او سے 956 ملین روپے حاصل بک بلڈنگ مرحلہ 5.2 گنا جبکہ ریٹیل مرحلہ 1.2 گنا سبسکرائب ہوا شائع 09 مئ 2026 04:42pm
کاروبار اور معیشت پی آئی بی ایف نے معاشی بحالی کا سات نکاتی ایجنڈا پیش کردیا عارضی مالیاتی اقدامات کے بجائے مستحکم، ترقی پر مبنی اور طویل المدتی پالیسیوں کی ضرورت ہے، صدر ڈاکٹر مشتاق مانگٹ شائع 09 مئ 2026 03:46pm
کاروبار اور معیشت آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.32 ارب ڈالر کی منظوری دے دی دونوں ارینجمنٹ کے تحت مجموعی رقم تقریباً 4.8 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے شائع 09 مئ 2026 10:59am
کاروبار اور معیشت ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.70 روپے پر بند شائع 08 مئ 2026 04:15pm
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا