مارکٹس
اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں 5.26 فیصد تک کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
- سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی ٹرانسمیشن قیمت 8.9770 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی







































