کاروبار اور معیشت
نجی شعبے کے کریڈٹ میں اضافہ، ایڈوانس ٹو ڈپازٹ ریشو تقریباً 38 فیصد تک پہنچ گیا
- یہ رجحان معاشی حالات میں بہتری کے ساتھ ساتھ بینکوں کی جانب سے مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے کی بڑھتی ہوئی آمادگی کی عکاسی کرتا ہے






































