ڈزنی نے پاکستانی نژاد اسد ایاز کو چیف مارکیٹنگ آفیسر مقرر کر دیا شائع 16 جنوری 2026 11:48am اس نئی ذمہ داری میں اسد ایاز کمپنی کے تمام شعبوں میں مارکیٹنگ کے مربوط اقدامات کو فروغ دیں گے