دنیا بھر میں تقریباً 1.4 ارب بالغ افراد اب بھی رسمی مالیاتی نظام سے باہر ہیں، جبکہ اربوں افراد مہنگی ترسیلات زر، سست تصفیے اور قرض تک محدود رسائی کا سامنا کررہے ہیں، بلال بن ثاقب
دنیا بھر کے تقریباً 90 فیصد کاروبار چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) پر مشتمل ہیں، جو عالمی روزگار کا 70 فیصد اور دنیا کی مجموعی جی ڈی پی کا 50 فیصد فراہم کرتے ہیں