توشہ خانہ ٹو کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 17،17 سال قید کی سزا سنادی گئی اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 12:39pm اسپیشل جج سینٹرل شاہ رُخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا