حکومت جیل میں والد کی جان خطرے میں ڈال رہی ہے، عمران خان کے بیٹے کا الزام شائع 29 اکتوبر 2026 08:37pm سلیمان خان کا کہنا ہے کہ اگست سے خاندان کا سابق وزیراعظم سے کوئی رابطہ نہیں، سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کا مطالبہ