20 سال بعد بسنت کی واپسی، لاہور کا آسمان رنگوں سے سج گیا شائع 06 فروری 2026 01:55pm تہوار صرف لاہور میں منایا جائے گا، صوبے کے دیگر علاقوں میں پابندی برقرار رہے گی، وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان