پیوٹن ٹرمپ معاہدے کے تحت روسی ڈیزل کی پہلی کھیپ امریکا روانہ، شپ ٹریکنگ ڈیٹا اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2026 07:28pm روسی ڈیزل بردار جہاز امریکا کی جانب رواں دواں ہے، جو ٹرمپ اور ماسکو کے درمیان نئے معاہدے کے تحت 2022 کے بعد روسی ڈیزل کی پہلی کھیپ ہے