پاکستانی پولیس افسر ارم خانم کی بڑی کامیابی ، ورلڈ پاور لفٹنگ میں دو سونے کے تمغے جیت لیے شائع 04 دسمبر 2025 06:27pm انسپکٹر ارم نے پاور لفٹنگ کیٹیگری اور ڈیڈ لفٹ دونوں مقابلوں میں بھارتی حریف کو شکست دے کر پہلی پوزیشن اپنے نام کی