پاکستان کی قطر کو طویل مدتی غذائی تحفظ شراکت داری کی پیشکش شائع 26 اکتوبر 2026 11:05am مذاکرات میں دونوں ممالک کے درمیان زرعی تجارت کو مضبوط بنانے، خوراک کی قابلِ اعتماد فراہمی کے انتظامات اور متعلقہ اداروں و کاروباری حلقوں کے درمیان طویل مدتی شراکت داریوں کے قیام پر توجہ دی