آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں صرف 3 دن باقی، وارم اپ میچز کا سلسلہ تیز اپ ڈیٹ 09 جون 2026 04:25pm قومی ٹیم آج اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے مد مقابل ہوگی