وزیرِاعظم شہباز شریف کی امریکہ میں بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی تصدیق شائع 12 فروری 2026 11:04pm پاکستان ان 14 ممالک میں شامل ہے جنہوں نے 22 جنوری کو ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط کیے تھے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر