پاکستان رواں ماہ مکہ دفاعی اتحاد کے اجلاس کی میزبانی کرے گا، ای سی او کے لیے پانچ ترجیحات کا تعین شائع 16 نومبر 2026 09:58pm افغانستان کی سربراہی اجلاس میں عدم شرکت کی وضاحت کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ ای سی او میں افغانستان کی رکنیت معطل ہے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر