امریکی کانگریس پر قبضے کی جنگ، ڈیموکریٹس نے ریپبلکنز کی نشست جیت لی شائع 04 نومبر 2026 08:47am شمالی کیرولائنا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے سابق گورنر رائے کوپر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حمایت یافتہ ریپبلکن امیدوار مائیکل واٹلی کو واضح شکست دیدی