میچ کے دوران ٹکرانے کے بعد ایف سی ٹینریف کا اسٹرائیکر ڈی میگوئل چل بسا شائع 03 نومبر 2026 10:29pm میچ کے دوران پیش آنے والے واقعے کے بعد ٹینریف کے 30 سالہ اسٹرائیکر جیسس ڈی میگوئل کے انتقال پر فٹ بال کی دنیا سوگوار