آئی ٹی سیکٹر میں فوری اصلاحات کے لیے انتظامی اقدامات ضروری شائع 10 اکتوبر 2025 11:53am پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم اور آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ آئی ٹی سیکٹر...