سلامتی کونسل میں پاکستان کا لبنان پر اسرائیلی حملے فوری روکنے کا مطالبہ شائع 02 جون 2026 12:36pm لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں سہولت فراہم کرنے کے لیے امریکہ کی کوششوں کا خیرمقدم
ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ چاہتے ہیں، مگر کامیابی کے امکانات کم، اسرائیلی حکام شائع 24 مارچ 2026 02:48pm امریکہ کے ممکنہ مطالبات میں ایران کے جوہری پروگرام اور بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیاں شامل ہو سکتی ہیں
ایران نے امریکا سے مذاکرات کی تردید کردی شائع 24 مارچ 2026 08:53am ایک یورپی عہدیدار کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان براہ راست مذاکرات نہیں ہوئے، تاہم مصر، پاکستان اور خلیجی ریاستیں پیغامات کے تبادلے میں ثالثی کا کردار ادا کر رہی ہیں
ایران کے بڑے خلیجی گیس فیلڈ پر حملہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں شدید اضافہ شائع 18 مارچ 2026 08:57pm پارس دنیا کے سب سے بڑے قدرتی گیس ذخائر کا ایرانی حصہ ہے، جسے ایران خلیج میں قطر کے ساتھ مشترکہ طور پر استعمال کرتا ہے
حزب اللہ کے حملوں کے بعد اسرائیل کی بیروت پر شدید بمباری شائع 02 مارچ 2026 09:13am بیروت میں درجنوں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جو 2024 کی اسرائیل۔حزب اللہ جنگ کے بعد جنوبی مضافات پر سب سے شدید حملے قرار دیے جا رہے ہیں
شام میں اسلامی جماعہ کے مشتبہ ارکان گرفتار کرلیے،اسرائیلی فوج شائع 28 نومبر 2025 12:17pm یہ گروہ اسرائیلی شہریوں پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا، بیان