عمران خان کی میڈیکل رپورٹ اہلخانہ کے ساتھ شیئر کر دی، عطا اللہ تارڑ شائع 06 فروری 2026 07:42pm سابق وزیراعظم کی صحت اور قید کے حوالے سے دوبارہ شروع ہونے والی قانونی کارروائی کے پس منظر میں یہ اہم پیش رفت ہوئی ہے