اسلامک سولیڈیرٹی گیمز میں پاکستان کیلئے اعزاز ، باکسر فاطمہ زہرا نے کانسی کا تمغہ جیت لیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2025 07:31pm 27 سالہ باکسر نے الجزائر کی حمدہ میلیسا کو کوارٹر فائنل میں 0-5 کے واضح فرق سے شکست دی