کراچی: سلنڈر دھماکے میں لڑکا جاں بحق، چار افراد زخمی شائع 22 فروری 2026 11:08am جاں بحق ہونے والے لڑکے کی شناخت برہان، ولد عون، عمر 15 سال کے طور پر کی گئی