اسلام آباد، شادی کے گھر میں گیس سلنڈر دھماکہ، نوبیاہتا جوڑے سمیت 8 افراد جاں بحق، 11 زخمی اپ ڈیٹ 11 جنوری 2026 02:08pm دھماکہ تقریباً صبح 2 بجے جی-7/2 سیکٹر میں ایک رہائشی عمارت کے اندر ہوا، جہاں شادی کی تقریب جاری تھی
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا