کے الیکٹرک ایم وائی ٹی کیس کی سماعت 10 دسمبر تک ملتوی شائع 20 نومبر 2025 02:05pm کمپنی کو پہلے دیا گیا عارضی ریلیف آئندہ سماعت تک برقرار رکھا جائے ، سندھ ہائیکورٹ