وزیراعظم نے وزیر پٹرولیم کو ایندھن کی فراہمی کے مسائل حل کرنے کی ہدایت کردی شائع 17 مارچ 2026 03:06pm وزیراعظم نے یہ بات ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری کے اقدامات کے نفاذ سے متعلق اجلاس کا جائزہ لیتے ہوئے کہی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر