سفارتی کامیابی اور بڑھتے معاشی خطرات شائع 13 اپريل 2026 10:16am یہ مذاکرات ممکنہ طور پر کشیدگی کم کرنے کے لیے ایک فضا ضرور پیدا کر سکتے تھے، لیکن انہوں نے کوئی بڑا بریک تھرو نہیں دیا