بیرونی مالی معاونت کی آمد
- ’’مالی سال 2025-26 میں پاکستان نے بیرونی مالی معاونت کا 19.9 ارب ڈالر کا ہدف عبور کرتے ہوئے 4 ارب ڈالر اضافی حاصل کیے، تاہم آئندہ برس آئی ایم ایف پروگرام سے نکلنے کے لیے زرمبادلہ کے مناسب ذخائر اور کم لاگت طویل مدتی قرضوں کا حصول ناگزیر ہے۔‘‘



















