سیلاب سے متاثرہ بجلی صارفین، حکومت نے ریلیف پیکیج کیلئے آئی ایم ایف سے رجوع کرلیا شائع 18 ستمبر 2025 08:54am ریلیف پیکیج وزیراعظم شہباز شریف آئندہ چند روز میں باضابطہ طور پر قوم کے سامنے پیش کریں گے
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار