وزیراعظم شہباز شریف کا ای سی او ممالک پر علاقائی وژن کو عملی اقدامات میں ڈھالنے پر زور شائع 16 نومبر 2026 06:59pm وزیراعظم کا تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور علاقائی روابط کے فروغ پر زور، مشترکہ وژن کو نتیجہ خیز اقدامات میں ڈھالنے کی ضرورت پر بھی زور دیا
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر