دبئی میں اڑنے والی ٹیکسی کی کامیاب ٹیسٹ پرواز کا اعلان شائع 01 جولائ 2025 01:58pm دبئی انٹرنیشنل ہوائی اڈے سے پام جمیرا تک کا سفر صرف 12 منٹ میں مکمل ہونے کی توقع ہے۔
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا