دبئی ایئرپورٹس پر رواں سال 7 کروڑ مسافروں کی آمدورفت کی متوقع ہے، سی ای او شائع 10 ستمبر 2026 10:39pm ایران جنگ اور خلیجی فضائی حدود کی عارضی بندش کے باعث دبئی ایئرپورٹس کو رواں سال تقریباً 10 کروڑ مسافروں کی آمدورفت کا سابقہ تخمینہ ترک کرنا پڑا
فضائی حدود کی بحالی کے بعد دبئی ایئرپورٹس آپریشنز میں تیزی شائع 04 مئ 2026 03:31pm ایران جنگ کے آغاز پر 28 فروری کو احتیاطی تدابیر کے طور پر عائد کی گئی پابندیاں ختم ہونے کے بعد فضائی ٹریفک معمول پر آ گیا ہے،ایوی ایشن اتھارٹی