کراچی میں گیس لیکیج سے دھماکے کے بعد عمارت زمین بوس، بچوں اور خواتین سمیت 16 افراد جاں بحق اپ ڈیٹ 19 فروری 2026 02:54pm وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نوٹس، متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت