برازیل کے صدر نے ٹرمپ سے تمام ممالک کے ساتھ یکساں سلوک کرنے کی اپیل کردی شائع 22 فروری 2026 12:02pm لولا دا سلوا نے نئی دہلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی نئی سرد جنگ یا دوسرے ممالک میں مداخلت نہیں چاہتے