حکومت نے کراچی انڈسٹریل پارک کو وفاقی خصوصی اقتصادی زون قرار دے دیا شائع 23 اکتوبر 2026 11:36pm بورڈ نے نجی شعبے میں قائم خصوصی اقتصادی زونز کو یوٹیلیٹیز اور متعلقہ خدمات کی فراہمی کے لیے اہلیت کے معیار کی بھی منظوری دے دی