پاکستانی معدنیات کے شعبے میں طویل مدتی سرمایہ کاری کے لیے وئیر کے مذاکرات شائع 28 اکتوبر 2026 03:42pm کمپنی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 (پی ایم آئی ایف 26) میں پلاٹینم اسپانسر کے طور پر شرکت کرے گی