ظہران ممدانی نیویارک سٹی کے پہلے مسلمان میئر منتخب شائع 05 نومبر 2025 09:09am ظہران ممدانی نے سابق گورنر اینڈریو کومو کو شکست دی، جو ڈیموکریٹک نامزدگی حاصل نہ کرنے کے بعد بطور آزاد امیدوار میدان میں اترے تھے
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر