امریکا میں فضائی آپریشن اتوار کی رات تک معمول پر آنے کا امکان شائع 15 نومبر 2026 10:58am فضائی سفر کی صورتحال پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ فلائٹ اویئر کے مطابق ہفتے کو رات 9 بج کر 35 منٹ تک امریکا میں 6 ہزار 400 سے زائد پروازیں منسوخ اور 8 ہزار سے زیادہ تاخیر کا شکار ہوئیں
امریکا میں شٹ ڈاؤن کے باعث بڑے ہوائی اڈوں پر پروازوں میں 10 فیصد کمی کا حکم شائع 06 نومبر 2025 12:03pm یہ فیصلہ ایئر ٹریفک کنٹرول کی سلامتی سے متعلق خدشات کے باعث کیا گیا ہے، وزیرٹرانسپورٹ
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر