غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز شائع 25 مئ 2026 12:57pm کورنگی، ناصر جمپ، شاہ فیصل کالونی اور دیگر مقامات سے غیر قانونی مویشی منڈیاں ختم کر دی گئیں
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر